Day: January 19, 2019

نیلی نوٹ بک 20 ۔۔۔ انور سجاد

January 19, 2019

نیلی نوٹ بُک ( عمانویل کزا کیویچ )  مترجم: ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی بہار، دل […]

Read More

پتھر کی بریل ۔۔۔ مرزا اطہر بیگ

January 19, 2019

پتھر کی بریل ( مرزا اطہر بیگ ) یہ اس وقت کی بات ہے جب میں اندھیرے کی دنیا کا خوگر ہو کر تاریکیوں سے اتنا مانوس ہوچکا تھا کہ روشنیوں اور سایوں کے ماضی سے اجالے کی کوئی مدھم سی کرن یا رنگ کی کوئی دھندلی لہر بھی کبھی میرے تاریک شعور کیبوجھل شانتی […]

Read More

ٹاہلی میرے بچڑے ۔۔۔ افضل توصیف

January 19, 2019

ٹاہلی میرے بچڑے (افضل توصیف) شیشے دی کرچ چبھّ جاندی اے ۔ لہو دی لال سرخ ویر وہوٹی نکل وہندی اے ۔ پیر دی تلی ہیٹھ جاں انگل دے پوٹے اتے ۔ پر گلّ اک بوند دی نہیں ۔ گلّ تاں لہو دی اے ۔ لہو، جہڑا سارے دا سارا دل دی کمائی اے ۔ […]

Read More

خود فریبی ۔۔۔ آدم شیر

January 19, 2019

خود فریبی ( آدم شیر ) “تم نے وہ نوکری کیوں کی؟‘‘ میں نے چائے کا گھونٹ بھرتے ہوئے اُس کی طرف دھندلی نگاہوں سے دیکھا جس کا چہرہ پورے چاند کی طرح چمکتا اور آنکھیں تاروں کی طرح جگمگ کرتی تھیں ۔ اُس کے چوڑے کندھوں پر سفید کرتا کسا نظر آتا تھا۔ سرپر […]

Read More

پاکستانی منٹو۔۔بھارتی منٹو ۔۔۔ راشد جاوید احمد

January 19, 2019

پاکستانی منٹو ۔۔۔ بھارتی منٹو ( راشد جاوید احمد ) سعادت حسن منٹو 1912 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور 18 جنوری 1955 کو لاہور میں وفات پائی۔ ان کے والد غلام حسن منٹو ذات کے کشمیری اور امرتسر کے محلہ وکیلاں کے باسی تھے۔ منٹو اپنے گھر میں ایک سہما ہوا بچہ تھے جو […]

Read More

چَھل ۔۔۔ تنویر قاضی

January 19, 2019

چَھل ( تنویر قاضی ) پِچھا کردی وگاتیاں اٹاں سُٹ دی کالی رات شدیناں ورگی بِن اکھاں دیاں ڈیناں ورگی لہو لہان جھروکیاں ول پئی ودھدی آوے بن کے چَھل اک لونی یاد سمندری نیناں ورگی

Read More

زیست کر دی ہے بے ثمر اسنے ۔۔۔ اختر کاظمی

January 19, 2019

غزل ( اختر کاظمی ) زیست کر دی ھے بے ثمر اس نے کر دیا گرد رھگزر اس نے دل میں ھونے کا اور نہ ھونے کا بو دیا ھے عجب سا ڈر اس نے کئے پر کیف روزوشب اپنے میرے خوابوں کو چھین کراس نے مجھ تک آنے دیا نہ راحت کا ایک لمحہ […]

Read More

غزل ۔۔۔ حمیدہ شاہین

January 19, 2019

غزل ( حمیدہ شاہین ) ہاتھ میں کاسہ ، کلائی میں کڑا سجتا ہے  در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے میں ترے کنجِ تغافل سے نکلتی کیسے  میرا ساماں اِسی کونے میں پڑا سجتا ہے دل پہ سامانِ زمانہ کبھی رکّھا ہی نہیں  اس گھڑونچی پہ محّبت کا گھڑا سجتا ہے یہ […]

Read More

پیاسا سمندر ۔۔ صفیہ حیات

January 19, 2019

پیاسا سمندر ( صفیہ حیات ) سمندر مجھ میں رھتا ھے۔ برسہابرس ساتھ ساتھ رھنے سے میں اور سمندر ایک سے ہیں۔ میں کاغذ پہ کچھ لکھنے لگوں سمندر کاغذ پہ بہنے لگتا ھے۔ میں صحرا میں جاوں  تو ساتھ چلتے ساری ریت سمیٹ لاتا ھے۔ میں جنگل میں پندرہ سال سے  لکڑی کاٹ رہی […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: