افسانہ

نیلی نوٹ بک قسط 16 ۔۔۔ انور سجاد

December 22, 2018

نیلی نوٹ بُک قسط 16 عمانویل کزا کیویچ  مترجم: ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی بہار، دل […]

Read More

کھلے پنجرے کا قیدی ۔۔ آدم شیر

December 22, 2018

کھلے پنجرے کا قیدی ( آدم شیر )   ’’یہ موت کا گولا ہے یا پنجرہ، ایک بہت بڑا پنجرہ، میں نہیں جانتا۔ ایک بار مجھے محسوس ہوا کہ یہ موت کا گول گول بڑا گولا ہے جس میں مَیں موٹرسائیکل چلا رہا ہوں۔ کبھی گھڑی کی سوئی کی طرح دائیں سے بائیں گھوم رہا […]

Read More

نیلی نوٹ بک قسط 15 ۔۔۔ انور سجاد

December 15, 2018

 نیلی نوٹ بُک قسط 15 عمانویل کزا کیو ایچ ترجمہ : ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی […]

Read More

قیدی کی وردی ۔۔۔ نجیب محفوظ

December 15, 2018

قیدی کی وردی ( نجیب محفوظ ) مترجم: خورشید رضوی گاڑی کی آمد کا وقت قریب آیا تو ریلوے اسٹیشن زقازیق پر سب سے پہلے پہنچنے والا شخص حجشہ سگرٹ فروش تھا۔ وہ بجا طور پر ریلوے اسٹیشن کو اپنی چلتی منڈی تصور کرتا تھا اور بے مثال پھرتی کے ساتھ پلیٹ فارم پر گھومتے […]

Read More

نیلی نوٹ بک 14 ۔۔۔ انور سجاد

December 8, 2018

نیلی نوٹ بُک ( عمانویل کزا کیویچ )  مترجم: ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی بہار، دل […]

Read More

پرزم ۔۔۔ سبین علی

December 8, 2018

پرزم ( سبین علی ) نفرت بھی وبائی امراض کی مانند پھیلتی ہے وجود میں داخل ہونے کے بعد اس کا انکوبیشن پیریڈ کتنے عرصے کا ہو گا یہ اندازہ لگانا ذرا مشکل ہے۔ لیکن کسی نہ کسی دن یہ بیماری ظاہر ضرور ہو جاتی ہے۔ یقیناً مجھے بھی اس ائیر بورن وبا کے جراثیم […]

Read More

ورکشاپ ۔۔۔ راشد جاوید احمد

December 8, 2018

  ورکشاپ راشد جاوید احمد حافظ مبارک علی الیکڑیشن، مکینک، انجنیئر۔۔۔ 3گز ضرب5گز کی  اس ورکشاپ کے ماتھے پر نیلے رنگ کی بیک گراونڈ میں پیلے رنگ سے لکھا تھا۔ ایک تنگ سا کمرہ جس میں ہر ٹوٹی ہوئی چیز مرمت کی جاتی تھی۔ اس ورکشاپ کے آدھے حصے کو ایک کھردرے کپڑے نے ڈھانک […]

Read More

نیلی نوٹ بک 13 ۔۔۔ انور سجاد

December 1, 2018

نیلی نوٹ بُک  عمانویل کزا کیویچ   مترجم: ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی بہار، دل دوست، اسٹیپ […]

Read More

پرندہ ۔۔ خالدہ حسین

December 1, 2018

پرندہ ( خالدہ حسین ) ہاں! میں انہیں خوب پہچانتا ہوں۔ یہ اسی کے قدموں کی چاپ ہے۔ زینے پر پوری گیارہ سیڑھیاں۔ پھر دروازے کی ہلکی سی آہٹ اور وہ قدم، نرم رواں بادلوں کے سے تیرتے قدم۔ ادھر اس دہلیز سے اندر ہوں گے اور اس کمرے کا وجود بدل جائے گا۔ میں […]

Read More

اچھلتا مینڈک ۔۔۔ نصیر احمد

December 1, 2018

اچھلتا مینڈک (نصیر احمد) میں نے اپنی زندگی میں بادشاہ سے زیادہ مزاح پسند آدمی نہیں دیکھا۔ وہ شاید صرف ہنسی مذاق کی خاطر زندہ تھا۔ ایک مزاحیہ کہانی سنانا اور اچھی طرح سے سنانا بادشاہ کا دل جیتنے اور انعام پانے کا بہترین ذریعہ تھا۔ اس کے ساتھ وزرا بھی لطیفہ سازی کے فن […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: