Safia Hayat

شادی شدہ نیند میں نقب ۔۔۔ صفیہ حیات

December 8, 2018

شادی شدہ نیند میں نقب ( صفیہ حیات ) دروازے کی نہیں دل کی گھنٹی بجی وہ اپنے ساتھ شادابی اور خوشگواری لایا پہلی ملاقات کی پر تکلف گھڑیاں بے تکلف ہو گئیں۔ کلارا کو میاں کے دوست میں  دلچسپی گناہ تومحسوس ہوئی مگر پہلی نظر کی گدگداہٹ  بھی بڑی مسحورکن تھی جائز پہلو میں […]

Read More

صحرا کی ریت پھانکتی لڑکی ۔۔۔ صفیہ حیات

November 3, 2018

صحرا کی ریت پھانکتی لڑکی ( صفیہ حیات ) تم نے الزامات کی پوٹلی  سر راہ کھول کر زمانے بھر کی خاک میری مانگ میں بھر دی میں چپ رہی۔ ۔ تم نے اک اک سے ناکردہ گناہوں کی خود گھڑی داستاں کہی۔ میں نے لب سی لئے۔ ۔ معصوم فرشتوں کی بھولی مسکان میں […]

Read More

مُردار خور ۔۔۔ صفیہ حیات

October 6, 2018

مردار خور ( صفیہ حیات ) خون کے چھینٹے منہ پہ چپکے  اس بات کے گواہ ہیں کہ وہ مردار خور ہیں۔ ۔ یہ گدھ نسل سے ہیں۔ اس نسل کے مذکر و موءنث  روز مردار خور جنم دیتے ہیں۔ ۔ یہ فائلوں پہ جھکے کتابوں کے اوراق پلٹتے گاڑی سٹارٹ کرتے اپنے شکار کو […]

Read More

دو نظمیں ۔۔۔ صفیہ حیات

August 4, 2018

 Penslips Weekly Magazine Issue # 100 صفیہ حیات کی دو نظمیں ناف کٹوانے کی سزا کائناتی برتن میں آنسو اتنے جمع ھو گئے ہیں  کہ بارش کی بھی ضرورت نہیں بچہ اور مذہب جڑواں ہیں۔ ماں کھارے پانی کی گڑھتی بچے کو دیتی ھے مذہب یہ پینے سے انکار کر کے رنگ نسل اور خطہ […]

Read More

کائی میں لپٹی بیوہ ۔۔۔۔ صفیہ حیات

July 21, 2018

    Safia Hayat, a teacher a women empowerment worker is a renowned poet of Pakistan. Her poetic ingredients capture the reader and leave him ponder over. کائی میں لپٹی بیوہ (صفیہ حیات ) وہ بدن پہ مرد کے نام کی  جمی کائی کھرچتی رہی۔ کھرچن  چاردیواری کے سوراخوں میں  کبھی رستہ نہ بنا پائی […]

Read More

کور چشم ولدیت ۔۔۔ صفیہ حیات

March 10, 2018

Safia Hayat is a prominent Punjabi and Urdu language poetess from Faisalabd ,Pakistan . She has a very different style as regards her literary works. عالمی یوم خواتین کے حوالے سے کور چشم ولدیت  (صفیہ حیات ) میں نے کوکھ میں پلنے والے ابدان کو  بطن سے گود میں لا کر دنیا کے دوزخ میں […]

Read More

گونگے بہرے دیوتا ۔۔۔ صفیہ حیات

September 16, 2017

گونگے بہرے دیوتا (صفیہ حیات) گونگے بہرے دیوتا خبیث کمینے لڑکیوں کے بدن نوچتے رہے رات بھر  انکے اعضائے مخصوصہ پہ کتا پن سوار رہا درخت تھر تھر کانپا برمی لڑکی کی اوڑھنی کھینچی گئی وحشت زدہ آنکھیں خدا کو ڈھونڈنے لگیں وہ طواف کے چکر گنتا رہا۔ احرام باندھے  گناھوں سے روح پاک کرتے […]

Read More

کالے رنگ کی اجارہ داری ۔۔۔ صفیہ حیات

June 24, 2017

کالے رنگ کی اجارہ دری (صفیہ حیات) سفید رنگ اتار کر دھوپ میں ڈال دیا گیا ھے پانی میں رنگ اتنا گھولا گیا کہ اب پانی کو  نیا شناختی کارڈ بنوانا پڑا۔ کارڈ پہ نام کے ھجے غلط نکلے ہیں۔ سیاھی بھی تیز دھار دھوپیلی کرنوں نے بھگا دی کالا رنگ در آمد کیا گیا […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: