Day: September 28, 2019

غزل ۔۔۔ میرا جی

September 28, 2019

غزل میرا جی من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے اس کو تم کیا دھوکا دو گے بات کی بات بہل جاتا ہے جی کی جی میں رہ جاتی ہے آیا وقت ہی ٹل جاتا ہے یہ تو بتاؤ کس نے کہا تھا، کانٹا دل سے نکل جاتا ہے جھوٹ موٹ […]

Read More

تیرے عشق نچایا ۔۔۔ بلھے شاہ

September 28, 2019

​بلھا میرا مرشد ​ تیرے عشق نچایا تیرے عشق نچایا ،کر  تھیا تھیا!​ تیرے عشق نے ڈیرا میرے اندر کیتا​ بھر کے زہر دا پیالہ، میں تاں آپے پیتا​ جھب دے بوہڑیں وے طبیبا، نہیں تے میں مر گئی آں​ تیرے عشق نچایا،کر  تھیا تھیا!​ چھپ گیا وے سورج، باہر رہ گئی آ لالی​ وے […]

Read More

تجھے ہم ولی سمجھتے ۔۔۔ احمد بشیر

September 28, 2019

. شہاب نامہ کی حقیقت تجھے ہم ولی سمجھتے ( احمد بشیر ) شہاب نامہ مجھے پسند نہیں آیا اگرچہ رپورٹ پٹواری مفصل ہے میں کتاب کی گرفت کی بات نہیں کرتا یہی اس کی خرابی ہے شروع کرے تو چھوڑ نہیں سکتا میں شہاب کی بات کرتا ہوں اس نے کتاب نہیں لکھی بیان […]

Read More

مجذوب کا چیک ۔۔۔ نوشاد

September 28, 2019

مجذوب کا چیک ( نوشاد علی ، موسیقار ) میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔ بمبئی کے لوگ انہیں سائیں بنڈل شاہ بابا کہتے تھے ۔  بابا کا طریقہ بھی بڑا نرالا تھا ۔ یہ رسّی کا بہت بڑا بنڈل بناتے […]

Read More

غزل ۔۔۔ ذوالفقار تابش

September 28, 2019

غزل ( ذوالفقار تابش ) آہ کی بھی کوئی تاثیر تو ہوتی ہوگی ورنہ مر جانے کی تدبیر تو ہوتی ہوگی ہم ہی کیوں دہر میں بے نام و نشاں رہتے ہیں آدمی کی کوئی تقدیر تو ہوتی ہوگی آ ہی جاو کبھی مہتاب کی چادر اوڑھے ایسے خوابوں کی بھی تعبیر تو ہوتی ہو […]

Read More

غزل ۔۔۔ شہناز پروین سحر

September 28, 2019

غزل ( شہناز پروین سحر) غبارِ وقت میں اب کس کو کھو رہی ہوں میں یہ بارشوں کا ہے موسم کہ رو رہی ہوں میں یہ چاند پورا تھا بے اختیار گھٹنے لگا یہ کیا مقام ہے کم عمر ہو رہی ہوں میں اس ابرباراں میں منظر برسنے لگتے ہیں برس رہی ہے گھٹا بال […]

Read More

حجلہ ء چمن آرائی ۔۔۔ سمیع آہوجہ

September 28, 2019

حجلہء چمن آرائی ( سمیع آہوجہ ) وہ اُس کی جوانی میں قدم رکھنے کے ایام تھے، جب چمن سے آنے والے لشکر نے قندھار کے نواح میں پڑاﺅ ڈالا،تو گاﺅں والوں کے کانوں میں بھی خبریں لشکری نامہ بر کے آنے سے پڑ گئیں اور وہ بات چیت میں سارا زور قبائلی مُسلمانوں پر […]

Read More

میلا کپڑا ۔۔ اسد علی

September 28, 2019

میلا کپڑا  (اسد علی) وہ ایک عجیب آدمی تھا۔ دمکتی کاروں کے شہر میں میلا کپڑا لئے گھومتا تھا۔ اور جب کوئی کار ایک لحظہ کو رکتی تو وہ بکھرے بالوں اور گندے ہاتھوں والا شخص کپڑا لئے نمودار ہوتا۔ بالکل اچانک اوراس سے پہلے کہ کوئی کچھ سوچتا وہ سکرین پر کپڑا پھیرنے لگتا۔ […]

Read More

دہشت ۔۔۔ سدرہ افضل

September 28, 2019

دہشت ( سدرہ افضل )  ‘عجیب معاملات ہیں، اپنا شہر اپنا نہیں رہا، وہ گلی کوچے جہاں ہم گھنٹوں کھیلا کرتے تھے، سنسان ہو گئے ہیں۔ چاروں طرف موت و دہشت کی آواز یں سنائی دیتی ہیں۔ ہر لمحہ ایک دھڑکا سا لگا رہتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو ویسا نہ ہو، چوری چکاری […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: