نظم ۔۔۔ نور الھدیٰ شاہ

نظم

( نور الھدیٰ شاہ )


‏ہم چندلوگوں کوخدا نےبلایاتھا
حال احوال پوچھا
کہو کیسی گزررہی ہے؟
ہم نےاپنےاپنےہونٹ
زبانیں
اور
دماغ
اسکےحضوررکھ دیے
سسک کرعرض کیا
خدایا
ہمارےملک میں
اب یہ کسی کام کےنہیں رہے
انکےاستعمال پرپابندی ہے
ہم یہ نعمت تجھےواپس لوٹاتےہیں
بس
آنسوبہانےکےلیے
دوآنکھیں
اورایک دل ساتھ لیےجاتےہیں


Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031