زیر ناف برف کی ڈلیاں۔۔۔ مسعود قمر
زیر ناف برف کی ڈلیاں
( مسعود قمر )
آسمان پرندوں سے خالی کرا لیا گیا پے
پرندے اپنے مسخ شدہ چہروں سمیت
گندے نالوں اور ٹوٹی سڑکوں کے کنارے
اپنا آخری بلاگ لکھ رہے ہیں
آسمان پرندوں سے خالی یو گیا پے
مگر فحاشی سے بھر چکا پے
سڈول ٹانگوں کے درمیان
سفید سیال بہتا ریتا پے
پستان تیرتے رہتے پیں
اسی لیے
ٹی وی اینکر ان کی گولائی
بتانے سے قاصر ہے
ہجوم اک دوجے پہ چڑھا
فحش آسمان کو پھاڑ کر
نیچے کرانے کی تیاری میں جتا پوا پے
لڑکیاں
زیر ناف برف کی ڈلیوں میں
ابدی نیند جاگ رہی ہیں –
Facebook Comments Box