Day: July 15, 2017

حرام جادی ، محمد حسن عسکری

July 15, 2017

حرام جادی (محمد حسن عسکری) دروازہ کی دھڑ دھڑ اور”کواڑ کھولو” کی مسلسل اور ضدی چیخیں اس کے دماغ میں اس طرح گونجیں جیسے گہرے تاریک کنوئیں میں ڈول کے گرنے کی طویل، گرجتی ہوئی آواز۔ اس کی پر خواب او نیم رضا مند آنکھیں آہستہ آہستہ کھلیں لیکن دوسرے لمحہ ہی منہ اندھیرے کے […]

Read More

شیخ ایاز … ہنس مُکھ

July 15, 2017

ہنس مکھ شیخ ایاز اس کی سادگی میں چالاکی تھی، چالاکی میں سادگی۔ کبھی بچے کی طرح دوڑتی ناچتی آیا کرتی تھی اورمیرے پیچھے سے آ کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتی۔ کبھی میرے بال بکھیر کر کہتی۔ ’’دیکھو تو کیسے لگ رہے ہو؟‘‘ اور پھر شیشہ اٹھا کر ہاتھ میں دے دیتی۔ کبھی میں […]

Read More

افضل ساحر … جیون کیہڑے کار

July 15, 2017

جیون کیہڑے کار افضل ساحر نہ کوئی سیک نہ ٹھنڈیاں ہاواں ٹُریاں جاون رُکیاں راہواں اکھیں جمیاں دِشاں دشاواں اندھ غبار وچ لُکیاں راہواں راہیں   بیٹھے    چور بن کے ہور دے ہور نہ کوئی یاد نہ چیتا بُھلے رتے نینوں، رت نہ ڈُھلے سینے سُنج دے جَھکڑ جُھلے میں تے میں دا بھیت نہ کُھلے […]

Read More
pakhee-amar-jaleel

امر جلیل … پکھی

July 15, 2017

Qazi Abdul Jaleel (born 1936 in Rohri), popularly known as Amar Jaleel, is a Sindhi fiction writer and a columnist whose columns appear in various Sindhi, Urdu and English-language dailies of Pakistan. He has authored 20 books, and received awards including Pride of Performance (Pakistan), and Akhal Bharat Sindhi Sahat Sabha National Award (India). پکھی امر جلیل اماں نے مینوں ادھی راتیں نیندر توں جگایا۔ اوہ […]

Read More

خود ساختہ مشکلات کا نوحہ ۔۔۔ زاہد مسعود

July 15, 2017

خودساختہ مشکلات کا نوحہ (زاہد مسعود) تاریخ حکمرانوں کے جھوٹ کو سچ بناتی ہے جغرافیے کے مفادات لوگوں کے خون کا سودا کرتے ہیں ہم تاریخ اور جغرافیے کی زنجیریں آنے والی نسلوں کے پاؤں میں ڈال رہے ہیں انہیں بیداری سے بچانے کے لیے خودساختہ نظریے کی افیون چٹاتے ہیں پرندوں، ہواؤں اور دریا […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: