
مسعود قمر ہمارے ساتھ ہے
مسعود قمر
تم نے کسی سے کہا تھا کہ تمہاری روانگی کے بعد
تم پر ایک دو پروگرام ہوں گے
کچھ دن یاد رکھے جاو گے
پھر دوست تمہیں بھول جایئں گے
نہیں۔۔۔ مسعود قمر
تم اپنی نظموں، اپنی محبتوں سمیت ہمارے ساتھ اب بھی
موجود ہو
Facebook Comments Box