مضمون

در ِ نیم وا ۔۔ ذوالفقار تابش

October 19, 2019

درِ نیم وا ( ذوالفقار احمد تابش ) تبصرہ۔راشد جاوید احمد پھانس سینے میں گڑی رہتی ہے رات کمرے میں کھڑی رہتی ہے مرے پہلو میں مری پرچھایئں یونہی چپ چاپ پڑی رہتی ہے پروفیسر رشید احمد صدیقی نے غزل کو ’’ اردو شاعری کی آبرو‘‘ کہا ہے ۔حقیقت یہی ہے کہ اردو غزل واقعی […]

Read More

1o minutes 38 seconds

October 12, 2019

10 Minutes 38 Seconds in this strange world Elif Shafak تبصرہ :: راشد جاوید احمد الف شفق کا یہ تازہ ترین ناول ہے ۔ میں نے ان کی تقریبا تمام کتابیں مطالعہ کی ہیں اور ان پر اپنی رائے کا اظہار ایک مضمون کی صورت میں کر چکا ہوں۔ کل ہی میں نے اس ناول […]

Read More

پہاڑ سفید ہو گیا ۔۔۔ ارون دھتی رائے

October 5, 2019

پورا پہاڑ سفید ہو گیا ( ارون دھتی رائے ) “ریگستان کانپ اٹھا،” حکومتِ ہندوستان نے ہمیں (اپنے عوام کو) بتایا۔ “پورا پہاڑ سفید ہو گیا،” حکومتِ پاکستان نے جواب دیا۔ *** سہ پہر تک پوکھرَن کی ہوا خاموش ہو چکی تھی۔ تین بج کر پینتالیس منٹ پر ٹائمر نے تینوں ایٹمی ڈیوائس چلا دیں۔ […]

Read More

تجھے ہم ولی سمجھتے ۔۔۔ احمد بشیر

September 28, 2019

. شہاب نامہ کی حقیقت تجھے ہم ولی سمجھتے ( احمد بشیر ) شہاب نامہ مجھے پسند نہیں آیا اگرچہ رپورٹ پٹواری مفصل ہے میں کتاب کی گرفت کی بات نہیں کرتا یہی اس کی خرابی ہے شروع کرے تو چھوڑ نہیں سکتا میں شہاب کی بات کرتا ہوں اس نے کتاب نہیں لکھی بیان […]

Read More

عورت نے جنم دیا مَردوں کو ۔۔۔ راشد جاوید احمد

September 21, 2019

عورت نے جنم دیا مردوں کو ( راشد جاوید احمد ) سرمایہ دارانہ نظام کی دوسری ذلتوں کے ساتھ ساتھ سماجی و معاشی بحران کے زوال نے خواتین پر جاری مسلسل ظلم و جبر کی لعنت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔یہ ایک المیہ ہے کہ عورتوں پر تشدد مثلاً غیرت کے نام پر قتل، […]

Read More

گُل ِ مصلوب ۔۔۔ تجزیہ۔۔ راشد جاوید احمد

September 14, 2019

گل ِ مصلوب ( افسانے ) (مصف : سبین علی ) (تجزیہ : راشد جاوید احمد ) اپنے ہفتہ وار ای میگزین کے لیے نثر و نظم تلاشتے ہوئے مجھے سبین علی  کی شاعری نظر آئی جو کئی اعتبار سے منفرد لگی اور پھر یہ بھی معلوم ہوا کہ خاتون افسانے بھی لکھتی ہیں۔ اکا […]

Read More

عصمت بیتیاں ۔۔۔ عصمت طاہرہ

September 7, 2019

عصمت بیتیاں ( عصمت طاہرہ) میں بہت چھوٹی تھی تو تختی پر کلک کی قلم اور چراغ روشنائی سے لکھتی ۔پھر ویرو آپاں مجھ سے انڈیا پوسٹ کارڈ لکھواتی “بھائیا جی کو متھا ٹیکنا ماتا جی کے پیریں پیناں” ویرو آپاں علی پور سیداں میں زندہ سلامت ہیں جنکی طرف سے میں نے وچھوڑے اداسیاں […]

Read More

سچائی کبھی نہیں مرتی ۔۔۔ لیون ٹراٹسکی

August 31, 2019

سچائی کبھی نہیں مرتی ( لیون ٹراٹسکی ) آج سے 79 سال قبل 20 اگست کو میکسیکو میں ایک 60 سالہ جلاوطن بوڑھے کو قتل کر دیا گیا۔ ظاہری طور پر ایک انسان کا خون کیا گیا‘لیکن ایک نظریئے، سوچ اور انقلابی تناظر کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا مقصود تھا۔ روسی آمرجوزف سٹالن کے […]

Read More

ہمارا سماج اور عورت ۔۔۔ راشد جاوید احمد

August 17, 2019

ہمارا سماج اور عورت ( راشد جاوید احمد ) برسوں بیت گئے پاکستانی عوام نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہوچکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبانیں آئے روز بند کی جا رہی ہیں۔ میڈیا ہے کہ گولی،بارود،موت،جرائم، […]

Read More

مکالمہ ۔۔۔ کشور ناہید

August 10, 2019

تخلیق کی تہذیب ۔۔۔۔۔ سیمون اور سارتر کے درمیان ایک مکالمہ ترجمہ: کشور ناہید **************** سیمون نے کہا چلو اب تمھارے فن کی ادبی اور فلسفیانہ حیثیت کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کیا تم اس بارے میں کچھ کہنا پسند کرو گے۔ سارتر: اب تو اسیے موضوعات پر بات کرنے کو بالکل دل نہیں چاہتا۔ […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: