گیان ۔۔۔ آفتاب جاوید

گیان

آفتاب جاوید

1۔  یہ فقط

پھول بیچنے والی جانتی ہے

کہ خریدار کی آنکھ میں

کتنے کانٹے ہیں

2۔ کوڑے دانوں میں

رزق تلاش کرتے ہوئے بچے

ملی نغموں پر

رقص کرنا نہیں جانتے

3۔ اپنے اندر سے

حرص و ہوس کی لکڑیاں نکالو

شیطان

اپنے ہاتھوں میں

 ماچس لیے پھرتا ہے

Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

April 2025
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930