ہم مس فٹ لوگ ۔۔۔ مہجور بدر

ہم ”مس فٹ “لوگ ہیں

 مہجوربدر

ہم زمانے کی نگاہوں میں

ناقابل برداشت

قابل نفرت لوگ ہیں

ہمیں جھوٹ بولنا نہیں آتا

اور انہیں سچائ ہضم نہیں ہوتی

ہمارے اور انکے درمیان

اختلافات کے سمندر ہیں

ہمیں پار کرنا آتا ہے ان جزیروں کو

مگر وہ کنویں کے مینڈک ہیں

وہ نارکسٹ ہیں

وہ باسٹڈ ہیں

انہیں محبت کرنا نہیں آتا

وہ ان فٹ لوگ ہیں

 اپنے زمانے کے

اور ہم  مس فٹ لوگ ہیں

  ہر زمانے کے ہیں

Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031