Day: August 17, 2019

آزادی ۔۔۔ حرا ایمن

August 17, 2019

آزادی ( حرا  ایمن ) اس شب جو میں جاگا  اپنی پسلی سے کدو کی بیل کی مانند ایک آنول جڑی دیکھی  مُجھ سے جڑی وہ سنہری بالوں والی  میری ہم ذات  آنکھیں پھاڑ پھاڑ مجھے دیکھ رہی تھی  مُسکرا کر اسکو جو دیکھا  تو شرماتی لجاتی اپنی گھنی زلفوں کے پیرہن میں چھپ گئی  […]

Read More

One Hundred Years of Solitude … Garcia Marquez

August 17, 2019

GABRIEL GARCIA MARQUEZ was born in Aracataca, Colombia in 1928, but he lived most of his life in Mexico and Europe. He attended the University of Bogota and later worked as staff reporter and film critic for the Colombian newspaper El Espectador. In addition to ONE HUNDRED YEARS OF SOLITUDE, he has also written two […]

Read More

پسماندگان ۔۔۔ انتظار حسین

August 17, 2019

پسماندگان (انتظار حسین) ہاشم خان اٹھایئس برس کا کڑیل جوان، لمبا تڑنگا، سرخ و سفید جسم آن کی آن میں چٹ پٹ ہو گیا۔ کمبخت مرض بھی آندھی و ہاندی آیا۔ صبح کو ہلکی حرارت تھی، شام ہوتے ہوتے بخار تیز ہو گیا۔ صبح جب ڈاکٹر آیا تو پتہ چلا کہ سرسام ہو گیا ہے۔ […]

Read More

غزل ۔۔۔ منیر نیازی

August 17, 2019

غزل ( منیر نیازی ) اور بھی قصے ہیں جو میں داستاں کرتا نہیں اور بھی کچھ غم ہیں جن کو میں بیاں کرتا نہیں راز ہیں جن کا امیں ہوں میں ہی بس اس دہر میں اس خبر کا میں کسی کو رازداں کرتا نہیں جو ہنر جس میں نہیں ہے مدعی اس کا […]

Read More

غزل ۔۔۔ جاوید شاہین

August 17, 2019

غزل ( جاوید شاہین ) شروع جو بات بھی کرنا بس اپنی ذات سے کرنا جہاں جانا جسے ملنا گلہ حالات کا کرنا نہ رکھنا قرض پاوں پر اندھیرے کی مسافت کو اگر آرام کرنا ہے نکل کر رات سے کرنا بہت ہی در بدر پھرنا محبت مانگ کر لانا اسے پھر خرچ بھی بڑھ […]

Read More

ہمارا سماج اور عورت ۔۔۔ راشد جاوید احمد

August 17, 2019

ہمارا سماج اور عورت ( راشد جاوید احمد ) برسوں بیت گئے پاکستانی عوام نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہوچکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبانیں آئے روز بند کی جا رہی ہیں۔ میڈیا ہے کہ گولی،بارود،موت،جرائم، […]

Read More

محبت کے چھپن بوسیدہ خطوط ۔۔۔ منیر فراز

August 17, 2019

محبت کے چھپن بوسیدہ خطوط  ( منیر فراز ) (یہ کہانی نہیں ہے اور اس کے تمام کردار اور مقام اوریجنل ہیں) اس نے اپنے اثاثے میں دو سگریٹ ایک تصویر جذبوں کی راکھ اور محبت کے چھپن خطوط چھوڑے تھے  یہ کراچی کے گاندھی گارڈن کا علاقہ تھا جہاں میں نے اپنا بچپن اور […]

Read More

نظم ۔۔۔ عذرا عباس

August 17, 2019

نظم ( عذرا عباس ) اگر تم مجھے ایک برقعہ پہنا کر ڈھانپنا چاہو  تو  کیا میری چھاتیوں کا غرور  تمھاری آنکھوں سے چھپ جائے گا  اگر تم مجھے دو برقعے پہنا دو  یہ غرور پھر بھی تمھاری نظروں سے چھپ نہیں سکے گا  چلو پہناتے جاؤ مجھے  تلے اوپر بہت سے لبادے اور چھوڑ […]

Read More

چڑیاں دا چنبہ ۔۔۔ پاش

August 17, 2019

چڑیاں دا چنبہ ( پاش ) چڑیاں دا چنبہ اڈ کے کتے نہیں جاوے گا ایتھے ای کتے اراں پراں بنیاں توں گھاہ کھوترے گا رُکھیاں مِسیاں روٹیاں ڈھویا کرے گا تے میلیاں چنیاں بھیوں کے لوواں نال لوسے چہرے تے پھیرے گا چڑیاں دا چنبہ اڈ کے کتے نہیں جاوے گا ایتھے ای کدھرے […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: