کالا ہرن۔،شاہ حسین/سبین علی

کالا ہرن/ شاہ حسین
اردو لباس/ سبین علی

چنری کے چاروں پلو

اور ان پلووں سے لٹکی  چاروں لڑیاں 

میرے آنسوؤں کی جھڑی سے

بھیگ چکی ہیں

نم آنکھوں سے  پونیاں کاتی نہیں جاتیں

الزام چرخے پر دھر دیتی ہوں

محبوب نے لوٹ  آنے کا وعدہ کیا تھا

انتظار میں گزر گئے بارہ ماہ

خواب گاہوں میں

 تیرگی شب ہے ہجر ہے

اور  وہ کالا ہرن

(گویا وہی مشک نافہ)

 ہمارے دنوں کی کھیتی چر گیا ہے 

Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031