texture, pattern. White silk fabric with a brown pattern. A female scarf in Indian design. a drawing of any other name can smell like sweet, but will not look as gorgeous as these patterned silks.

خوش خوراک بدن ۔۔۔ سدرہ سحر عمران

خوش خوراک بدن

 سدرہ سحر عمران ))

دل بستگی کے لئے
مختلف نسلوں اور ذائقوں کی عورتیں تلاش کرنا
ایک دلچسپ مشغلہ ثابت ہو سکتا ہے
اگر تم لباس کی طرح
عورت بدلنے کا فن سیکھ لو
یا کم از کم اسے پہننے کے آداب تو آنے ہی چاہئیں
عورت پہننے کا فن ایسا ہی ہے
جیسے جوتوں کی دکان پر
مختلف رنگ، ڈیزائن اور کوالٹی کے جوتے پہن پہن کے دیکھنا
لیکن عورت پہننے کا فن سیکھ لینے کے بعد
مرد، مرد نہیں رہتا
مُردار ہو جاتا ہے
اور جب قرب و جوار کی بستیاں
آخری درجے کے کردار سے بھی خالی ہو جائیں
تو ہر عورت کے لئے
یہ مُردار
حلال قرار دینے کا فتویٰ دے دیا جاتا ہے
نکاح کی چوٹ پر!

Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

November 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930