مضمون

ہمارا سماج اور عورت ۔۔۔ راشد جاوید احمد

August 17, 2019

ہمارا سماج اور عورت ( راشد جاوید احمد ) برسوں بیت گئے پاکستانی عوام نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہوچکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبانیں آئے روز بند کی جا رہی ہیں۔ میڈیا ہے کہ گولی،بارود،موت،جرائم، […]

Read More

مکالمہ ۔۔۔ کشور ناہید

August 10, 2019

تخلیق کی تہذیب ۔۔۔۔۔ سیمون اور سارتر کے درمیان ایک مکالمہ ترجمہ: کشور ناہید **************** سیمون نے کہا چلو اب تمھارے فن کی ادبی اور فلسفیانہ حیثیت کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کیا تم اس بارے میں کچھ کہنا پسند کرو گے۔ سارتر: اب تو اسیے موضوعات پر بات کرنے کو بالکل دل نہیں چاہتا۔ […]

Read More

انسانوں میں اکیلا انسان ۔۔۔ لال خاں

July 20, 2019

انسانوں میں اکیلا انسان (ڈاکٹر لال خاں ) آج اس معاشرے کے تمام انسان جس کرب میں مبتلا ہیں اس نے زندگی کو تلخ اور مسلسل تناؤ کا شکار کردیا ہے۔ معاشرے میں اتنا انتشار ہے کہ ہر چیز  اور ہر حرکت میں ایک تیزی اور اکتاہٹ ہے۔ ہر کام کو جلد سے جلد ختم […]

Read More

آہ۔ ڈاکٹر انور سجاد

June 8, 2019

ہم صف اول کے ایک ادیب اور ہر دل عزیز انسان سے محروم ہو گئے ہیں۔ ادارہ ڈاکٹر انور سجاد افسانہ نگار،ناول نویس ،مصور اور رقاص ادا کار ،ڈرامہ نگار،معالج27 مئی 1935 کو لاہور میں پیدا ہوئے لاہور کے ہر دلعزیز سید الدار علی شاہ کے فرزند۔کنگ ایڈورڈ کالج لاہور سے ایم بی بی ایس […]

Read More

پاکستان میں تاریخ کا المیہ ۔۔۔ ڈاکٹر مبارک علی

April 27, 2019

پاکستان میں تاریخ کا المیہ ( ڈاکٹر مبارک علی ) وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر معاشرے اور ہر جماعت میں تاریخی شعور بڑھ رہا کیونکہ وقت کے  ساتھ ساتھ تاریخ کے کے تصور میں بڑی تبدیلی آگئی ہے اور یہ علم محدود دائرے سے نکل کر وسعت میں داخل ہو گیا ہے اور […]

Read More

تاریخ اپنے آپ کو کبھی نہیں دہراتی ۔۔۔ راشد جاوید احمد

April 20, 2019

تاریخ اپنے آپ کو کبھی نہیں دہراتی (راشد جاوید احمد) ” تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے” یہ بات ہم اکثر و بیشتر سنتے رہتے ہیں، بہت پڑھے لکھے اور تعلیم یافتہ افراد، اساتذہ، ٹیلیویژن کے اینکرز اور عام لوگ، سب کہیں نہ کہیں شعوری غیر شعوری طور پر یا مذاقا اس فقرے کا […]

Read More

تسلیم فاضلی ۔۔۔ شہناز پروین سحر

February 9, 2019

تسلیم فاضلی ۔۔۔ ایک تیز رفتار شاعر ( تالیف و تحقیق :: شہناز پروین سحر ) پاکستان کی فلم انڈسٹری میں مسرور انور اور تسلیم فاضلی کا شمار کامیاب ترین خالص فلمی شاعروں میں ہوتا ہے اور ان شاعروں میں ایک بات قدرِ مشترک تھی کہ یہ انتہائی آسان زبان میں گیت لکھتے تھے اور […]

Read More

لینن کا نظریہ جمالیات ۔۔۔ کروپسکایا

February 2, 2019

لینن کا نظریہِ جمالیات ( کروپسکایا ) “موسمِ خزاں کے آخر میں جب برف باری ابھی تک شروع نہیں ہوئی تھی۔ لیکن دریا پہلے سے منجمد تھے۔ ہم وہاں ندیوں پر بہت دور تک نکل جاتے تھے۔ ہر کنکر اور ہر چھوٹی سے چھوٹی مچھلی برف کی تہہ میں ایسے جیسے کوئی ساحرانہ بادشاہت ہو، […]

Read More

بھوک اور بھیک ۔۔۔ تنویر صادق

January 26, 2019

بھوک اور بھیک مصنف : تنویر صادق  (  تنویر صادق صاحب پنجاب یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر ہیں ) تبصرہ کار : راشد جاوید احمد افسانے کی دنیا میں بہت انقلاب آتا رہا ہے پلاٹ، کردار، نقطہ نظر، اور وحدت تاثر کے بغیر کچھ دن پہلے تک افسانے کا تصور ممکن ہی نہ تھا مگر […]

Read More

پاکستانی منٹو۔۔بھارتی منٹو ۔۔۔ راشد جاوید احمد

January 19, 2019

پاکستانی منٹو ۔۔۔ بھارتی منٹو ( راشد جاوید احمد ) سعادت حسن منٹو 1912 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور 18 جنوری 1955 کو لاہور میں وفات پائی۔ ان کے والد غلام حسن منٹو ذات کے کشمیری اور امرتسر کے محلہ وکیلاں کے باسی تھے۔ منٹو اپنے گھر میں ایک سہما ہوا بچہ تھے جو […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: