زمین کروٹ بدلتی ہے ۔۔۔ سلیم شہزاد

زمین کروٹ بدلتی ہے

سلیم شہزاد

زمین کروٹ بدلتی ہے

زمیں زادے

زمین کے کروٹ بدلنے پر

سوکھ جاتے ہیں

تو

آسمان کی راکھ

زمین کے پایوں میں

فساد گھولتی ہے

زمیں زادے

آثار کے

شگون کا تعویذ

بنا کر

دعا کے شگوفوں کو

دکھاتے ہیں

زمیں زادی

کروٹ نہیں بدلتی

Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930