Day: January 26, 2019

نیلی نوٹ بک ۔۔۔ انور سجاد

January 26, 2019

نیلی نوٹ بُک ( عمانویل کزا کیویچ )  مترجم: ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی بہار، دل […]

Read More

سیب کے درخت ۔۔۔ محمود احمد قاضی

January 26, 2019

سیب کے درخت ( محمود احمد قاضی ) سہانی شام ایک بار پھر شہر پر اتر آئی ہے مگر شہر کے اس سب سے زیادہ خوبصورت اور ہم دونوں کے پسندیدہ ریستوران میں خلاف معمول خاموشی ہے۔ چائے کا ہاف سیٹ منگوا لیا گیا ہے۔ وہ جلدی جلدی چائے اپنے حلق میں انڈیل رہا ہے  […]

Read More

واچ مین ۔۔۔ مقصود ثاقب

January 26, 2019

واچ مین ( مقصود ثاقب ) سویرے شامیں، روز اودھے کولوں لنگھناں۔ اوہ بیٹھا ہوندا اے اپنی ترپالی ڈھاریوں باہر کرسی اتے۔ ٹوپی وردی نیلی، کالے بوٹ، کوئی پرانا مچھیاں دا شکاری جاپدا اے۔ کنڈی سُٹ کے پانی وچ کھلوتے کانے اتے نظراں گڈی رکھن والا۔ اوہنوں دوروں ای ویکھنا اکو واری۔ مڑ ان ویکھیا […]

Read More

میں دیکھ رہا ہوں ۔۔۔ زاہد مسعود

January 26, 2019

میں دیکھ رہا ہوں ( زاہد مسعود ) میں دیکھ رہا ہوں کہ لوگ اگر چاہیں تو دوسروں کو جینے کا حق دے سکتے ہیں ان کو راستہ دے کر انہیں گڈ مارننگ کہہ کے یا گڈ ایوننگ کہہ کے بھٹکے ہوئے کو راستہ بتا کر یا کم از کم اسے صحیح وقت بتا کر […]

Read More

سورج رستہ بھول گیا تھا ۔۔۔ نذر حسین ناز

January 26, 2019

سورج رستہ بھول گیا تھا ( نذر حسین ناز ) سورج رستہ بھول گیا تھا میں نے اس کی انگلی تھامی اس کو اپنے گھر لے آیا جانے کتنے دن سے یونہی بھوکا پیاسا گھوم رہا تھا کھانا کھا کر ، اور سستا کر بولا مجھ سے آؤ دشت نوردی کر لیں ہم دونوں خاموشی […]

Read More

غزل ۔۔۔ فرح خان

January 26, 2019

غزل ( فرح خان ) تعـــــبیر اور وَصـــــــــل کی قندیل سے پَرے مرتے ہیں خــواب آنکھ کی تحـویل سے پرے نوحـہ پڑھیں یہ ہجر کا’ اوڑھیں بدن پہ خاکـــ صحرا میں اشکـــ’ صبر کی زنبیل سے پرے تجھ کو نہیں خبــر ۔۔۔۔ مِرا پیکـر بکھـــر چکا کُـــوزہ گری کے شوق میں تکمیل سے پرے جلتے […]

Read More

دیوار اور میں ۔۔۔ بانو

January 26, 2019

دیوار اور میں ( بانو ) دیوار اور میں ایک ہی رات پیدا ہوئے ایک ہی ماں کے بطن سے وہ بایئں حصے سے، میں دایئں حصے سے میری ماں کا دل ہے اسکے دایئں جانب اس کا بایاں حصہ پتھر جگیرداری کا جو رزق بھی اس نے ہضم کیا، پتھر بنا بچپن میں مجھے […]

Read More

بھوک اور بھیک ۔۔۔ تنویر صادق

January 26, 2019

بھوک اور بھیک مصنف : تنویر صادق  (  تنویر صادق صاحب پنجاب یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر ہیں ) تبصرہ کار : راشد جاوید احمد افسانے کی دنیا میں بہت انقلاب آتا رہا ہے پلاٹ، کردار، نقطہ نظر، اور وحدت تاثر کے بغیر کچھ دن پہلے تک افسانے کا تصور ممکن ہی نہ تھا مگر […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: