تنہا ۔۔۔ میر ساگر

تنہا

میر ساگر

گھر سے گھر تک تنہا ہوں

میں باہر تک تنہا ہوں

دُھول ہے مُجھ میں ٹاپوں کی

پَس منظر تک تنہا ہوں

ہارا ہوں اِس درجہ میں

اِک لَشکر تک تنہا ہوں

شہر ہے آہو چَشموں کا

اور میں ” تَھر ” تک تنہا ہوں

بھیڑ ہے مُجھ میں یادوں کی

میں اَندر تک تنہا ہوں

Facebook Comments Box

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Calendar

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031