Month: May 2017

غزل ۔۔۔ عالم تاب تشنہ

May 20, 2017

غزل (عالم تاب تشنہ) گنتی میں بے شمار تھے، کم کر دیے گئے  ہم ساتھ کے قبیلوں میں ضم کر دیے گئے پہلے نصابِ عدل ہُوا ہم سے انتساب  پھر یوں ہُوا کہ قتل بھی ہم کر دیے گئے پہلے لہو لہان کیا ہم کو شہر نے  پھر پیرہن ہمارے علَم کر دیے گئے پہلے […]

Read More

وہاں بھی غیرت کا قتل ۔۔۔۔ افضل توصیف

May 20, 2017

وہاں بھی غیرت کا قتل؟  افضل توصیف وہ پہاڑی بستی تھی۔ مگر عجب تنگ سی بستی۔’’ ہوا تو گزر جاتی ، مگر وقت وہاں اٹکا ہی رہ جاتا‘‘۔ یہ بات اُ س بستی کے ایک عقلمند بوڑھے نے کہی تھی ۔ اور پھر شہر کے ایک سمجھدار جوان نے اُس بستی میں جاکر دیکھا تو […]

Read More

ادھا ۔۔۔ گلزار

May 13, 2017

ادھا (گلزار) سب اُسے ” ادّھا  کہہ کے بلاتے تھے ۔پورا کیا ، پونا کیا ،بس ادّھا —— قد کا بونا جو تھا ۔پتہ نہیں کس نے نام رکھا تھا ۔ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا۔ جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی […]

Read More

تقسیم ۔۔۔ شہناز پروین سحر

May 13, 2017

تقسیم (شہناز پروین سحر) کب تلک سنبھلے گا آخر شاخ سے اپنا گلاب چُھت ہی جائے گا بدن کا ساتھ اک دن زندگی کے ہاتھ سے ہاتھ چھوٹے ہیں ہمیشہ ساتھ ٹوٹے ہیں سدا جسم کا ٹکڑا ہے لیکن جسم سے کٹ جائے گا وہ مرے حصے میں ہے پھر بھی غلط بٹ جائے گا

Read More

غزل ۔۔۔ سبط علی صبا

May 13, 2017

غزل (سبط علی صبا) لبوں پہ نام میرا حرف واجبی ٹھہرا میں خاندان میں تمثیل مفلسی ٹھہرا کَلون کا شور بھی ذہنوں کو بانجھ کر نہ سکا مقابلے میں سپر بن کے آدمی ٹھہرا بتاو کیسے کروں حادثے کی تاویلیں ہر ایک زخم ستم کی نشاں دہی ٹھہرا زباں کی گرہیں کھلیں تو طلسم ابجد […]

Read More

پنجرے اچ پالی ہوئی گل ۔۔۔ مظہر الاسلام

May 13, 2017

پنجرے اچ پالی ہوئی گل (مظہر الاسلام) اوہ ہن بڈھا ہو گیا ہے تے اپنی بندوق ویچنی چاہندا ہے…بندوق دی زیادہ قیمت وی نہیں منگدا، پر چاہندا ہے کہ اپنی بندوق کسے اجیہے آدمی نوں ویچے جہڑا اس نال اونی ہی محبت کرے جنی کہ اوہ آپ کردا ہے۔ پچھلی جمینرات نوں جد اوہ پورے […]

Read More

The River and I….Deepti Naval

May 6, 2017

(‘The River & I”) Deepti Naval   A marvelous light illuminates the mountain stops me in my track  a light I have not seen before Here’s where the Zanskar river meets the Indus Here’s where I begin my journey and there will be no escape no dark streets to flee down no inner roads  getting […]

Read More

پنگھوڑا ۔۔۔ نزہت عباس

May 6, 2017

پنگھوڑا (نزہت عباس)  نکے ہوندیاں ساڈے محلے وچ اک دنیا وسدی سی۔  سبھ دی آپو آپنی سیانپ سی جیویںکہ بابورفیق ٹیلی فون والے مشہور سن تے محلے دے باقی گھر کجھ انج بلائے جاندے سن جیویں کہ بنک والی،ڈپو والی،کپڑے والی،  دوکان والی،  مِل والی، مکاناں  والی،ٹرک والی، سکول والی، پلاٹ والی،کوٹھی والے تے کتاباں […]

Read More

پھول ۔۔۔ میکسم گورکی

May 6, 2017

پھول  میکسم گورکی ایک گرم اور ا مس والی دوپہر ہے ۔ ابھی ابھی کہیں ایک توپ چلی ہے جس کی عجیب اور دبی دبی سی آ واز ایک دیو ہیکل ، گندے انڈے کے پھٹنے کی آ وا ز سے ملتی جلتی ہے۔ اور فضا میں ، جو اس دھما کے سے مرتعش ہو […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: