مضمون

پراگ: فلم ریویو ۔۔۔ راشد جاوید احمد

December 9, 2017

پراگ : ہندی فلم تبصرہ : راشد جاوید احمد اشیش شکلا کی لکھی اور ڈائرکٹ کی اس فلم میں چندن رائے سنیال، ایلینا کازن، عارف لمبا، سونیا بندرا اور کمار ماینک نے کردار ادا کئے ہیں۔ چندن رائے اس فلم کا مرکزی کردار ہے اور یہ فلم اسکے اندرونی تضادات اور زندگی کی حقیقتوں کے […]

Read More

بنے بھائی عرف سید سجاد ظہیر : Author in Review

November 11, 2017

بنے بھائی تبصرہ کار: راشد جاوید احمد   بنے بھائی کی عرفیت سے مشہورسید سجاد ظہیر 5 نومبر 1905 کو لکھنؤ  میں پیدا ہوئےتھے۔ وہ لکھنو یوپی کے اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور آکسفرڈ یونیورسٹی کے فارغ التحسیل تھے۔ 1932ء میں  انھوں نے ’’انگارے‘‘ کے نام سے اپنے اور اپنے ہم ذوق دوستوں […]

Read More
hum-aur-mein-arundhati-roy

ہم اور میں ۔۔۔۔۔ ارون دتی رائے

November 4, 2017

Suzanna Arundhati Roy is an Indian author. She is best known for her novel The God of Small Things, which won the Man Booker Prize for Fiction in 1997. This novel became the biggest-selling book by a non-expatriate Indian author. ہم  اور  میں  ( ارون دتی رائے ) مئی کے شروع میں (بم سے پہلے) […]

Read More
tafheem e ghalib 1

غالب کے دو شعر (تفہیم غالب) ۔۔۔ راشد جاوید احمد

October 28, 2017

غالب کے دو شعر (تفہیم غالب)   :(جرات ِ تفہیم) (راشد جاوید احمد)     حالانکہ ہے یہ سیلی ء خارا سے لالہ رنگہے غافل کو میرے شیشے پہ مے کا گمان ہے   سیلی کا مطلب ہے تھپڑ، خارا ایک سخت پتھر ہے۔ سیلیء خارا سے مراد ضرب ِ صدمات اور مصائب ِ دنیا […]

Read More
che-guevara-alan-woods

چی گویرا ۔۔۔ ایلن ووڈز

October 14, 2017

Alan Woods is a Trotskyite political theorist and author. He is one of the leading members of the International Marxist Tendency (IMT),.He was born into a working-class family.. At the age of 16 he became a Marxist, becoming a supporter of the Trotskyism. چی گویرا (ایلن ووڈز) کیوبا میں امر بیتسشیا کی حکمرانی کا ڈھانچہ مکمل طور پر زمین […]

Read More
shaista-momin-story-dopatta-theek-karo

دوپٹہ ٹھیک کرو ۔۔۔ شائستہ مومن

October 7, 2017

دوپٹہ ٹھیک کرو (شائستہ مومن) میں ننھے ہاتھوں میں سیپارہ تھامے، وجد کی کفیت میں، لہک لہک کر سبق دہرا رہی تھی۔ “دوپٹہ ٹھیک کرو ” قاری صاحب نے گھورتے ہوئے کرختگی سے کہا اور میں سبق بھول گئی۔ ” امی امی صبا کے ساتھ کھیلنے جاوں ؟ ” دوپٹہ ٹھیک کرو”  امی نے میرے […]

Read More
Afzal Ahsan Randhawa

افضل احسن رندھاوا: Author in Review

September 23, 2017

افضل احسن رندھاوا تبصرہ کار: راشد جاوید احمد افضل احسن رندھاوا ایک ہفتہ قبل انتقال کرگئے انکی عمر 80 برس تھی۔ افضل احسن رندھاوا نے ایک بھرپور ادبی و سیاسی زندگی گُزاری ہے۔ اُن کے نام کے بغیر پنجابی ادبی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی۔ انھوں نے بطور پنجابی شاعر، کہانی کار، ڈرامہ نگار، مترجم […]

Read More

آداب و اطوار ۔۔۔ سید علی عباس جلالپوری

September 1, 2017

آداب و اطوار (سید علی عباس جلالپوری) قدیم زمانے میں ہاتھ اٹھا کر یا مصافحہ کر کے ملنے سے یہ جتلانا مقصود ہوتا تھا کہ میرے ہاتھ خالی ہیں اور میرے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے جس سے کسی قسم کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ یہ اُس دور سے یادگار ہے جب ہر وقت ہر […]

Read More

عورت کہاں غائب رہی ہے ۔۔۔۔ کشور ناہید

August 19, 2017

عورت کہاں غائب رہی ہے (کشور ناہید) بقول شمس الرحمٰن فاروقی ’’چونکہ ادب کی تاریخ بلکہ تمام تاریخ پر مرد حاوی رہے ہیں۔ اس لئے ادب کی دنیا سے تانیثی نقطۂ نظر اور ادبی ستون کی فہرست میں عورتوں کے ستون کا شعوری یا غیر شعوری طور پر اخراج کیا جاتا رہا ہے‘‘۔ اب جبکہ […]

Read More

خوف ِ مرگ ۔۔۔ راشد جاوید احمد

August 12, 2017

خوف مرگ (راشد جاوید احمد) ہم زندہ ہیں اور زندہ رہنا چاہتے ہیں، اگر انسان میں زندہ رہنے کی خواہش نہ ہو تو دنیا میں ہر چیز بے کار ہے، کسی کام کسی کار کا کوئی مقصد نہیں ہے، جو کچھ دنیا میں ہوتا ہے وہ دراصل انسان کی زندہ رہنے کی خواہش کے باعث […]

Read More
Show Buttons
Hide Buttons
%d bloggers like this: